ابنا: بان کی مون نے گذشتہ روز بحرینی انقلابیوں کے خلاف ظالمانہ عدالتی فیصلوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے انہیں انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا-رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے سکرٹری جنرل کے ترجمان " مارتین نسیرکی" نے اعلان کیا کہ بان کی مون نے بحرینی انقلابیوں کو عمر قید کی سزائیں سنانے پر اپنی شدید تشویش کا اظہار کیا ہے –بحرین کی عدالت نے منگل کو 7 شیعہ انقلابیوں کو عمر قید کی سزا سنا دی-
.....
/169