ابنا: پولیس کے مطابق سابق انکم ٹیکس کمشنر اور ممتاز شیخ دفتر جانے کے لئے گھر سے نکل کر گاڑی میں سوار ہورہے تھے کے مسلح ملزمان نے ان پر فائرنگ کر دی جس کے نیتجے میں ممتاز شیخ ہلاک ہو گئے۔ ایس ایس پی ساوٴتھ آصف شیخ کے مطابق واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہے کہ ممتاز شیخ پر فائرنگ ٹارگٹ کلنگ ہے یا ذاتی دشمنی ۔ انہوں نے کہا کہ جائے واردات پر سی سی ٹی وی کیمرے لگے ہوئے ہیں جن کی مدد سے ملزمان کو تلاش کیاجائے گا۔
.....
/169