ابنا: سعودی عرب کے بادشاہ عبداللہ بن عبدالعزیز چھبیس اگست کو ریاض سے نیویارک کے لئے روانہ ہوئے تھے ۔ حملہ قلبی کے بعد ان کا آپریشن کیا گيا ہے۔ یہ آپریشن ماونٹ سینا اسپتال میں ہوا ہے۔ اس آپریش کے بارے میں تفصیلاب نہیں بتائي گئي ہیں۔ سعودی بادشاہ کی عمر اٹھاسی برس ہے اور گذشتہ برس بھی ان کی ریڑھ کی ہڈی کے آپریش ہوئے تھے۔ امریکی حکومت نے سعودی بادشاہ کی صحت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
..............
/169