ابنا: امریکہ کی پچاس فیصدی سے زائد زمینیں سوکھ گئي ہیں اور ان زمینوں پر کچھ نہیں اگ سکتا ہے۔ کسی زمانے میں یہ زمینیں بھر پور فصل دیا کرتی تھیں۔ سویا اور مکئي کی فصلیں نابود ہوچکی ہیں اور جو فصلیں کاٹی بھی گئي ہیں ان کی کوالٹی اور معیار انتہائی ناقص ہے۔ خشک سالی کی وجہ سے مویشی پالن کی صنعت بھی بری طرح متاثر ہوئي ہے۔ زرعی لابیوں نے حکومت کو کسانوں کی سبسڈی بڑھانے پر راضی کر لیا ہے تاہم اس کساد بازاری کے زمانےمیں یہ خرچ بھی ٹیکس دہندگان کے کندھوں پر آن پڑا ہے جس سے عام آدمی کو پریشانی ہو رہی ہے۔ امریکہ میں غذائي اشیاء کی قیمتوں میں کئي گنا اضافہ ہو چکا ہے۔
.....
/169