28 اگست 2012 - 19:30

افغانستان کے مشرق میں ہونیوالے ایک دھماکے میں 5 سیکوریٹی اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا –

ابنا: افغان حکام نے آج تصدیق کی کہ افغانستان کے مشرقی صوبہ کنڑ کے "مانوگی " ضلع میں  کل پولیس کی ایک موبائل گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا جسکے نتیجے میں 5 اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا –افغانستان میں گذشتہ دو مہینوں کے اندر وزارت دفاع کے اعداد وشمار کے مطابق 600سیکوریٹی اہلکار طالبان کی جانب سے ہونیوالے حملوں اور دھماکوں میں مار گئے ہیں.

.......

/169