ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع میجر جنرل احمد وحیدی نے اس سال کے اختتام تک نئے جنگی جہاز فوج کے حوالے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایرانی وزیر دفاع نے دفاعی صنعت کے دن کی مناسبت اپنے وزارت خانہ کے اقدامات کی تشریح کرتے ہوئے کہا کہ اس سال کے اختتام تک نئے لڑاکا طیارے اور بغیر ٹائلٹ کے طیارے ایرانی فضائیہ کے حوالے کئے ہیں جائیں گے انھوں نے کہا کہ اس سال کے اختتام تک نئی آبدوزیں بھی بحریہ کے حوالے کی جائیں گي۔ انھوں نے کہا کہ دفاعی شعبہ میں ایران کی پیشرفت و ترقی شہداء کے خون کی مرہون منت ہے۔....... /169
20 اگست 2012 - 19:30
News ID: 338398
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے اس سال کے اختتام تک نئے جنگی جہاز فوج کے حوالے کرنے کا اعلان کیا ہے۔