16 اگست 2012 - 19:30

کابل…افغانستان ميں جمعہ کو افغان پوليس اہلکار کي فائرنگ سے 2 امريکي فوجي ہلاک ہوگئے.

ابنا: انٹرنيشنل سيکورٹي اسسٹنس فورس (ايساف) کے بيان کے مطابق افغانستان کے مغربي صوبے فرح ميں مقامي افغان پوليس اہلکار نے فائرنگ کرکے 2 امريکي فوجيوں کو ہلاک کرديا، حملہ آور کو بھي فائرنگ کرکے ہلاک کرديا گيا. نيٹو کے اعدادو شمار کے مطابق اس نوعيت کے28 حملوں ميں اب تک 39 غيرملکي فوجي ہلاک ہوچکے ہيں.

.......

/169