6 اگست 2012 - 19:30

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں کل رات سکوریٹی فورسز اور دہشتگردوں کے مابین ہونیوالی جھڑپ میں تین دہشت گرد اور دو سیکیورٹی اہلکار مارےگئے –

ابنا: پاکستانی ذرائع کے مطابق پشاور میں پیر اور منگل کی شب سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے مال روڈ کے قریب کینٹ کے حساس علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر مشترکہ سرچ آپریشن کیا- آپریشن کےدوران فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشت گرد اور دو سیکیورٹی اہلکار مارے گئے –اس آپريشن کے دروان دو دھماکوں کی آوازيں بھی سنی گئيں جبکہ کئی گھنٹوں پر محيط آپريشن سے شہر میں خوف و ہراس کی فضا قائم رہی -

.......

/169