4 اگست 2012 - 19:30

یمن کے جنوبی صوبے ابین کے ایک گاوں میں مبینہ خودکش حملے میں بیس افرادہلاکہوگئےہیں۔

ابنا: حکام کے مطابق جار شہر میں نماز جنازہ کے دوران ہونے والے اس حملے میں بیس افراد زخمی بھی ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق نماز جنازہ اس شخص کی ادا کی جا رہی تھی جس نے القاعدہ کے خلاف لڑائی میں فوج کی مدد کی تھی۔ سنیچر کو ایک ڈرون حملے میں القاعدہ کے پانچ مبینہ شدت پسند ہلاک ہو گئے۔

.......

/169