4 اگست 2012 - 19:30

دمشق…شام کے دار الحکومت ميں ايراني زائرين کي بس کو نامعلوم افراد نے اغوا کر ليا.

ابنا: دمشق کے قريب علاقہ الزينبيہ پر بس ميں سوار اڑتاليس ايراني زائرين کو نامعلوم افراد نے اغواء کر ليا ہے. ايراني سفارت خانے نے اغوا کي تصديق کردي ہے. اس کے بعد شام کے سرکاري ذرائع ابلاغ نے بھي اغواء کے واقعے کي تصديق کي.

.......

/169