4 اگست 2012 - 19:30

اسلام آباد…حکومت نے توہين عدالت قانون پرفيصلے کيخلاف نظر ثاني کي درخواست دائر کرنے کا فيصلہ کيا ہے.

ابنا: ذرائع کے مطابق صدر زرداري سے وفاقي وزير قانون فاروق ايچ نائيک نے ملاقات کي ہے ذرائع کے مطابق حکومت نے توہين عدالت قانون پرفيصلے کيخلاف نظر ثاني کي درخواست دائر کرنے کا فيصلہ کيا ہے ،جولائي کے حکم نامے کے خلاف بھي نظر ثاني کي اپيل دائر کي جائيگي،حکم نامے ميں وزيراعظم کوبغير ايڈوائس کے سوئس حکام کو خط لکھنے کا کہا گيا ہے،دونوں اپيليں 8 اگست سے قبل دائر کي جائينگي.

.......

/169