2 اگست 2012 - 19:30

کابل ايئرپورٹ پر ايک برطانوي فوجي افسر کے قبضے سے متعدد خودکش جيکٹيں اور ديگر اسلحہ برامد ہوا ہے۔

ابنا: يہ اسلحہ اس وقت برامد ہوا جب مذکورہ برطانوي فوجي افسر کے ساتھ لفظي نوک جھونک کے بعد ايک افغان فوجي نے اس کے سامان کي تلاشي۔تلاش کے دوران اس کے سامان سے چاليس خودکش جيکٹيں اور تيس دوسرے ہتھيار برامد ہوئے۔
رپورٹ کے مطابق اس واقعے کے فورا بعد برطانوي حکام نے افغانستان کے ايوان صدر  سے رابطہ کرکے مذکورہ فوجي افسر کي رہائي اور ضبط شدہ سامان واپس کرنے کا مطالبہ کيا۔
اس واقعے سے يہ بات کھل سامنے آگئي ہے کہ برطانيہ کے افغانستان ميں خودکش حملہ کرنے والوں کے ساتھ براہ راست رابطے ہیں ۔برطانيہ دہشتگردوں کي حوصلہ افزائي کر رہا ہے کہ وہ اسلام کے نام پر دنيا بھر ميں خودکش حملے کریں۔

.......

/169