29 جولائی 2012 - 19:30

نئي دہلي… بھارتي رياست آندھراپرديش ميں ٹرين ميں آگ لگنے سے ہلاک ہونے والے افراد کي تعداد 25 ہوگئي.

ابنا: بھارتي ٹي وي کے مطابق ٹرين کي ايک بوگي ميں آگ لگنے کے بعد اسے ريل روڈ اسٹيشن پر روک ديا گيا. حيدرآباد سے 5 سوکلوميٹر دور Nellore کے مقام پر آگ لگي.آگ ممکنہ طور پر شارٹ سرکٹ سے لگي تھي، آگ سے اب تک 25 افراد ہلاک اور 22 زخمي ہيں ، جنھيں اسپتال منتقل کرديا گيا ہے ، امدادي کارروائياں جاري ہيں . ڈسٹرکٹ کليکٹر کے مطابق ہلاکتو ں ميں اضافے کا خدشہ ہے.

.......

/169