ابنا:طالبان کے ترجمان ذبیح ا۔۔۔مجاہد نے بتایا کہ اس گروپ کے جنگجوؤں نے وردک صوبے کے "چک " ضلع کے گورنر کو آج صبح دفتر روانگی کے موقع پر ہلاک کیا – ذبیح ا۔۔۔مجاہد کےبقول اس حملے میں اس ضلع کے گورنر کا محافظ بھی زخمی ہوگیا –میدان وردک کے گورنر نے اس حملے کی تصدیق کی ہے –
.......
/169