25 جولائی 2012 - 19:30

اسلام آباد… پاکستان نے برما ميں مسلمانوں کے قتل واقعات پر گہري تشويش کا اظہار کرتے ہوئے حالکات پر کنٹرول کيلئے حکومت برما سے توقع کا اظہار کيا ہے .

ابنا: ترجمان دفترخارجہ نے اسلام آباد ميں نيوزبريفنگ ميں کہاکہ پاکستان ، توقع رکھتا ہے کہ حکومت برما، ان بدامني حالات پر کنٹرول کے موثر اقدام کرے گي، ترجمان نے ديگر موضوعات کے حوالے سے بتاياکہ نيٹوروٹ پر نيا ايم او يو تيار ہوگيا ہے، جلد دست خط ہوجائيں گے، ترجمان نے کہاکہ اخبار دي سن کي خبر کا پاک برطانيہ تعلقات سے کوئي لينا دينا نہيں، اخبار کے خلاف مقدمہ کا معاملہ، داخلہ، اطلاعات اور قانون کي وزارتوں کا ہے، نورستان اور کنڑ ميں حملوں کے معاملے کو اتحادي افواج اور طالبان کے ساتھ اٹھايا ہے.

.......

/169