ابنا: امانوئل والس كی استقبالیہ تقريب فرانس كی مسلم كونسل كے صدر محمد موسوی اور پيرس كی بڑی مسجد كغ متولی دليل بوبكر كی موجودگی میں منعقد كی گئ ہے۔
وزير داخلہ نے اس پروگرام میں شركت كا ہدف معتدل اسلام كی ترويج و تقويت كے لیے اسلامی تنظيموں كے درميان باہمی اتحاد اور يكجہتی كو فروغ دينا قرار ديا ہے ۔
انہوں نے اميد ظاہر كی ہے كہ رمضان كا یہ مہينہ اسلام كے پيروكاروں اور ديگر شہريوں كے درميان اچھے تعلقات كاباعث بنے گا اور ايك دوسرے كے عقيدوں كے بارے میں آشنائی حاصل كرنے كا موقع فراہم كرے گا۔
.......
/169