ابنا: پوليس کے مطابق جيل روڈ کے علاقے الہ آباد ميں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ايک شخص غلام محمد کو قتل کرديا.غلام محمد کي لاش سول ہسپتال کوئٹہ ميں طبي معائنہ کے بعد ورثا کے حوالے کردي گئي.جبکہ ملزمان فرار ہونے ميں کامياب ہوگئے.
.......
/169
کوئٹہ کے علاقے جيل روڈ پر نامعلوم افراد کي فائرنگ ايک شخص جاں بحق ہوگيا.