اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق اس پروگرام میں علاقے کے مختلف سکولوں نے اسلامک ٹیبلو کے مقابلوں میں حصہ لیا جس میں کینڈر گارڈن ہائی سکول نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔آخر میں علامہ سید ہاشم موسوی صاحب اور علامہ سید حسن مبلغ نے مقابلے میں حصہ لینے والے طلبہ و طالبات میں انعامات تقسیم کئے۔















۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110