ابنا: پوليس کے مطابق سرڈھيري کے علاقہ شاڈنڈ ميں نامعلوم شر پسندوں نے گورنمنٹ پرائمري اسکول کي عمارت ميں بارودي مواد نصب کيا تھا ،جس کے پھٹنے سے اسکول کي بيروني ديوار کو نقصان پہنچا،پويس نے واقعہ کے بعد علاقے کو گھيرے ميں ليکر ملزمان کي تلاش شروع کردي ہے.
.......
/169