پاکستانی ذرائع کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں پاک بحریہ کے ایک ملازم ، ایک پولیس اہلکار،متحدہ قومی مومنٹ کے 2کارکن اور میاں بیوی سمیت 15 افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوئے – بعض علاقوں میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کے بعد کشیدگی پھیل گئی جبکہ دکانیں اور کاروباری مراکز بند ہوگئے – اس دوران پولیس نے 31 افراد کو حراست میں لے لیا – ......./169
14 جولائی 2012 - 19:30
News ID: 329261
پاکستان کے صنعتی مرکز کراچی میں جاری ٹارگٹ کلنگ اور پرتشدد واقعات میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے اندر مزید 15 افراد کو قتل کردیا گیا.