ابنا: ليويز ذرائع کے مطابق دشت بازار ميں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر دي ،فائرنگ کے نتيجے ميں ايک شخص ہلاک ہوگيا جبکہ حملہ آوار فرار ہوگئے ،ليويز فورس نے موقع پر پہنچ کر لاش مقامي اسپتال پہنچاديا، مزيد کارروائي متعلقہ انتظاميہ کررہي ہے. ...../169
14 جولائی 2012 - 19:30
News ID: 329259
کوئٹہ…ضلع مستونگ کے علاقے دشت ميں نامعلوم افراد کي فائرنگ سے ايک شخص ہلاک ہوگيا.