ابنا: سید محمد کریمی نے کہ اس اقدام کا مقصد ایران پر لگائی گئی پابندیوں کا مقابلہ کرنا ہے جو کہ ایرانی وزارت پٹرولیم، انڈسٹری، کان کنی اور کامرس کے تعاون سے کیا جائے گا.
انہوں نے کہا کہ پیچھلے سال ایرانی اقتصادی وسائل کو اندروں ملک انشورنس کرنے پر استعمال کیا گیا ہے.
سید محمد کریمی نے مسافروں کی انشورنس کے حوالے سے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ملکی انشورنش کمپنیاں مسافروں کے انشورنس کی ذمہ دار ہوں گی اور یہ پروگرام پیچھلے کچھ مہینوں سے چل رہا ہے.
انہوں نے مزید کہا کہ تمام ملکی کمپنیاں یہ انشورنس لیٹر جاری کر سکتی ہیں. ایران کی مرکزی اسنشورنس ڈپارٹمنٹ کے سربراہ نے کہا کہ یہ محکمہ آج کل وزارت خارجہ کے ساتھ مذاکرات میں مصروف ہے تا کہ ایرانی کمپنیاں ملک میں داخل ہونے والے غیر ملکی مسافروں کو انشورنس کے سہولت فراہم کر سکیں.
انہوں نے مزید کہا کہ کچھ ایرانی کمپنیاں بیرون ملک بسنے والے اور سفر کرنے والے ایرانی شہریوں کی انشورنس بھی کریں گی. .......
/169