ابنا: احتجاجی مظاہرین نے معروف شیعہ عالم دین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ۔
یاد رہے کہ آیت اللہ شیخ باقر النمر پر اس وقت حملہ کیا گیا تھا جب وہ اپنی کار میں سوار کہیں جا رہے تھے۔اس حملے کے بعد انہیں گرفتار کر لیا گیا تھا۔
سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں اور دیگر کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھا جاتا ہے ۔یہی صورت حال بحرین کی ہے ۔دونوں ملکوں میں غیر منتخب خاندانی بادشاہتیں حکمران ہیں۔.......
/169