ابنا: جرمنی کے وزير خارجہ گیڈو وسٹرولہ نےدوطرفہ تعلقات، علاقائی مسائل اور بین الاقوامی امور پر گفتگو کی۔
جاپان کے وزیر خارجہ کو ئیشیرو گیمبا نے بھی ایران اور جاپان کے تعلقات کو فروغ دینے اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
واضح رہے کہ ایرانی وزير خارجہ اعلی وفد کے ہمراہ ٹوکیو میں افغانستان کے بارے میں ہونے والے عالمی کانفرنس میں شرکت کے لئے اس وقت ٹوکیو میں ہیں۔ ایران اس اجلاس میں افغانستان میں امن و صلح کے بارے میں ایک جامع تجویز بھی پیش کرےگا۔....... /169