6 جولائی 2012 - 19:30

امريکہ نے افغانستان کو اہم غير نيٹواتحادي ملک قرار دينے کا فيصلہ کيا ہے.

ابنا: اس بات کا اعلان امريکي وزير خارجہ نے کابل کے غير اعلانيہ دورے ميں کيا. امريکي حکام کا کہنا ہے کہ فيصلہ سے کا بل کو امريکي دفاعي اشيا کے حصول اور دفاعي مالياتي امور ميں آساني حاصل ہوجائے گي........ /169