4 جولائی 2012 - 19:30

پاکستان کے قبائلی علاقہ جنوبي وزيرستان ميں سابق طالبان کمانڈرنيک محمد وزير کے بھائي ولي اوراس کے ساتھي کونامعلوم افراد نے ہلاک کرديا ہے.

ابنا: پاکستان کے قبائلی علاقہ جنوبي وزيرستان ميں سابق طالبان کمانڈرنيک محمد وزير کے بھائي ولي اوراس کے ساتھي کونامعلوم افراد نے ہلاک کرديا ہے. تحصيل وانا کے علاقہ کالوشاہ ميں ولي محمد اور اس کے ساتھي پر نامعلوم افراد نے گھر کے قريب فائرنگ کردي جس سے دونوں موقع پر ہي ہلاک ہوگئے........

/169