4 جولائی 2012 - 19:30

امریکہ کے سابق وزیر خارجہ نے سعودی عرب میں انقلاب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ بحرین کے انقلاب کو روکنا بہت مشکل اور دشوار ہے۔

ابنا: امریکہ کے سابق وزیر خارجہ ہنری کسینجر  نے سعودی عرب میں انقلاب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ بحرین کے انقلاب کو روکنا بہت مشکل اور دشوار ہے اور بحرینی انقلاب سعودی عرب کو بھی اپنی لپیٹ میں لےلےگا۔

امریکہ کے سابق وزیر خارجہ نے بروکینگز میں تھینک ٹینک کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحرینی عوام پرامن طور پر اپنی تحریک  اور احتجاج کو ہوشیاری اور عقلمندی کے ساتھ ایک سال سے جاری رکھے ہوئے ہیں اور اس  انقلاب کو روکنا بہت ہی مشکل اور دشوار ہے اور بحرینی انقلاب سعودی عرب میں منتقل ہونے کا خطرہ موجود ہے۔

.......

/169