ابنا:حسین امیر عبداللھیان نے آج ارنا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور مصر کے درمیان تعلقات کی سطح کو بلند کرنا اسلامی جمہوریہ ایران کی سفارتکاری کے ایجنڈے میں شامل ہے۔ حسین امیر عبداللھیان نے مصر کے حالات کے نتیجے میں صہیونی ریاست کے ماضی کی نسبت زیادہ الگ تھلگ ہونے پر امریکہ کی تشویش کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصر کی نئي حکومت اور عوام ملت فلسطین کی حمایت کو نظر انداز نہیں کریں گی۔ .......
/169