26 جون 2012 - 19:30

ايبٹ آباد … ايبٹ آباد کي تحصيل ہري پور سے 3لاشيں ملي ہيں.

ابنا: تينوں کا تعلق خيبر پختونخوا کے مختلف علاقوں سے ہے.تحصيل ہري پور کے علاقوں مونن،کيمپ 12اور کوٹ نجيب اللہ روڈ سے تين لاشيں ملي ہيں. مرنے والے عبد الحنان کا تعلق مہمند ايجنسي سے،حسن داد کا صوابي سے اور رياض کا مردان سے ہے.ڈي ايس پي عبد العزيز آفريدي کا کہنا ہے کہ تينوں لاشوں پر تشدد کے کوئي نشان نہيں ملے ہيں اور تينوں واقعات ايک جيسے ہي لگ رہے ہيں.لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے ڈسٹرکٹ ہيڈ کواٹر اسپتال منتقل کردياگيا ہے اور تحقيقات شروع کردي گئي ہے......../169