25 جون 2012 - 19:30

نئي دہلي… پاک بھارت سيکريٹري خارجہ مذاکرات آئندہ ماہ 4 اور 5 جولائي کوبھارتي دارالحکومت نئي دلي ميں ہوں گے.

ابنا: بھارتي وزير خارجہ ايس ايم کرشنا کے مطابق پاک بھارت سيکريٹري خارجہ مذاکرات 4اور5جولائي کوہونگے. ان مذاکرات کو پاکستاني دارالحکومت اسلام آباد ميں19 جولائي کو ہونا تھا، تاہم پاک بھارت مذاکرات ، بھارتي صدارتي انتخابات کي وجہ سے ملتوي کردئيے گئے تھے.
.......
/169