22 جون 2012 - 19:30

کراچی کے علاقے شریف آباد میں کالعدم ملک دشمن تنظیم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مومن حسن جعفری شہید ہوگئے۔

ابنا: مزید اطالات کے مطابق 46 سالہ سید حسن علی جعفری ولد سید محمد علی جعفری کو کالعدم سپاہ صحابہ کے سعودی ریال خور دہشتگردوں نے کراچی کے علاقے لیاقت آبادشریف آباد نزد ڈمپر مارکیٹ کے قریب نشانہ بنایا۔ سعودی ریال خور دہشتگردوں نے 46 سالہ سید حسن علی جعفری ولد سید محمد علی جعفری پر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی جس کے سبب وہ موقعے پر ہی شہید ہوگئے، 46 سالہ سید حسن علی جعفری ولد سید محمد علی جعفری کو آغا خان اسپتال منتقل کردیا گیا تھا جہاں سے قانونی دستاویزات حاصل کرنے کے لیے عباسی شہید اسپاتل منتقل کیا جارہا ہے۔ 46 سالہ سید حسن علی جعفری ولد سید محمد علی جعفری شریف آباد فرنیچر مارکیٹ کے صدر تھے۔ آخری اطلاعات کے مطابق شہید کو عباسی شہید اسپتال سے انچولی سوسائٹی امام بارگاہ شہدائے کربلا منتقل کیا جائے گا۔...../169