ابنا: مسلح افواج کی جانب سے یہ بیان نواسۂ رسول(ص)حضرت امام حسین(ع)کے یوم ولادت باسعادت کی آمد کے موقع پر جو "یوم پاسدار" سے موسوم ہے جاری کیا گیا جس میں اعلان کیا گیا ہے کہ ایران کی مسلح افواج خداوند متعال کے لطف و کرم اور اپنی اندرونی توانائی کی بنیاد پر ایسی حالت میں ہیں جو دشمنوں کی کسی بھی دھمکی یا خطرے کا منھہ توڑ جواب دینے کیلئے مکمل آمادہ ہیں ۔......../169
20 جون 2012 - 19:30
News ID: 323857
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے ایک بیان میں تاکید کے ساتھہ اعلان کیا ہے کہ وہ دشمنوں کی کسی بھی طرح کی دھمکیوں اور خطرات کا مقابلہ کرنے کیلئے مکمل آمادہ ہیں ۔