19 جون 2012 - 19:30

کراچي ميں فائرنگ اورپرتشدد واقعات ميں 3 افرادکو ہلاک کرديا گيا.

ابنا: پوليس کے مطابق گارڈن کے علاقے اور سي ويو کے قريب سے دو افراد کي لاشيں ملي ہيں. کيماڑي گيٹ نمبر 15 کے سامنے نامعلوم ملزمان نے ٹرک ڈرائيور کو فائرنگ کرکے ہلاک کرديا. کيماڑي کے سمندر سے بھي ايک شخص کي لاش برآمد ہوئي ہے. 
.......

/169