ابنا: ميڈيا رپورٹس کے مطابق دو ماہ قبل ہونے والے عام انتخابات کے نتيجے ميں کوئي بھي جماعت حکومت سازي ميں کامياب نہيں ہوئي تھي.
اليکشن کے نتيجے ميں يہ فيصلہ ہو جائے گا کہ يونان آئندہ يورو زون ميں شامل رہ سکے گا يا نہيں.
اندازہ ہے کہ اصل مقابلہ مالي بحران کے شکار يونان کے ليے بين الاقوامي بيل آوٹ پيکيج کے مخالف بائيں بازو کے سياسي اتحاد سيريزا اور دائيں بازو کي قدامت پسند جماعت نيو ڈيموکريسي کے درميان ہو گا.
.......
/169