ابنا: انہوں نے کہاکہ ایران ایک عظیم ملک ہے جس کی تاریخ ہزاروں سال پر محیط ہے۔ اگرچہ ایران کا ایٹمی پروگرام دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی میں ایک بڑی رکاوٹ ہے تاہم یہ دونوں ممالک کیلئے بہتر ہوگا کہ وہ اپنے سفارتی تعلقات بحال کریں۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ ایران کا ایٹمی مسئلہ فوجی طاقت کے بجائے سفارتی طریقہ سے حل کرلیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ وہ امریکا اور ایران کے درمیان اختلافات کے خاتمہ کیلئے براہ راست بات چیت کے حق میں ہیں۔
.......
/169