ابنا: ڈنمارک کے وزيرخارجہ Villy Sovndal نے پرائم منسٹرہاوس ميں وزيراعظم يوسف رضاگيلاني سے ملاقات کي. اس موقع پر دونوں ملکوں کے درميان تجارت،توانائي،مواصلات،تعليم اور ديگر شعبوں ميں تعاون بڑھانے پربات چيت کي گئي.
ڈينش وزيرخارجہ نے دہشت گردي کيخلاف جنگ ميں پاکستان کے کردارکي تعريف کرتے ہوئے اميدظاہرکي کہ يورپي يونين کونسل کے جمعہ کو منعقدہ اجلاس ميں پاکستان کے لئے خود مختار تجارتي پيکج سے متعلق مثبت نتائج سامنے آئيں گے. .......
/169