6 جون 2012 - 19:30

کراچي کے مختلف علاقو ں ميں نامعلوم افراد کي فائرنگ سے سياسي جماعت کے کارکن سميت تين افراد ہلاک ہو گئے.

ابنا: پوليس کے مطابق لياقت آباد تين ہٹي کے علاقے ميں نامعلوم افراد کي فائرنگ سے حنيف نامي شخص ہلاک ہوا.

اورنگي ٹاون کے علاقے 14نمبر ميں جرمن اسکول کے قريب موٹرسائکل سواروں کي فائرنگ سے محمد بشر ہلاک جبکہ ملک فيروز زخمي ہو گيا . ہلاک ہونے والے شخص کا تعلق سياسي جماعت سے بتايا جاتا ہے.آرام باغ فرنيچر مارکٹ ميں مسلح افراد کي فائرنگ سے ايک شخص ہلاک ہو گيا جسے شناخت کے لئے اسپتال منتقل کر ديا گيا ہے .  .......

/169