ابنا: موساد کے سابق چیف مئير دوگان نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت کو ایران پر حملہ کرنے سے اجتناب کرنا ہوگا۔
مئير دوگان نے ایک انٹرویو میں کہا کہ اگر اسرائیل نے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملہ کیا تو پانچ منٹ کے اندر پُورے خطے میں طویل جنگ چھڑ جائے گي۔
انہوں نے کہا کہ اسرائيلی حکومت کو چاہیے کہ وہ اس طرح کی غلطی نہ کرے جو کہ ملک کی سلامتی کو خطرناک صورتحال سے دوچار کرسکتی ہے ۔
.......
/169