ابنا: شاہي پوليس کے سربراہ ليفٹيننٹ کرنل عبدالکريم بن مراد البلوشي نے صحافيوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتايا کہ اس عرصہ کے دوران تقريباً چار ہزار پانچ سو غير قانوني تارکين وطن کو ان کے ملکوں کو واپس بھجوايا گيا.
انہوں نے بتايا کہ ان افراد کا تعلق ايشيائي اور عرب ممالک سے ہے. انہوں نے کہاکہ واپس بھجوائے جانے والے افراد کو بين الاقوامي معاہدوں کے تحت واپس بھجوايا گيا ہے. .......
/169