ابنا: الخليل ميں ڈائريکٹر اسلامي اوقات زيدالجابري کي طرف سے جاري بيان ميں کہا گيا ہے کہ اسرائيلي حکام اب تک 52 بار مسجد الخليل ميں اذان پر پابندي عائد کرچکے ہيں جس کا جواز يہ بتايا جاتا ہے کہ اذان کي آواز اس علاقے ميں آنے والے يہوديوں کے لئے تکليف دہ ہے. واضح رہے کہ اسرائيلي حکام اور يہودي آباد کار اس مسجد کو نقصان پہنچانے کي متعدد بار کوششيں کرچکے ہيں. ....... /169
3 جون 2012 - 19:30
News ID: 319920
اسرائيلي انتظاميہ نے مقبوضہ فلسطيني علاقے الخليل ميں قائم مسجد ابراہيمي ميں اذان پر ايک بار پھر پابندي عائد کردي ہے۔