3 جون 2012 - 19:30

پاکستان پر امریکی ڈرون حملے جاری میں میر علی پر ہونے والے حملے میں سولہ افراد مارے گئے ہیں۔

ابنا: مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی قاتل ڈرون طیارے نے آج ایک بار پھر شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں ایک مکان کو چار میزائیلوں سے نشانہ بنایا ہے-

حملے کے نتیجے میں مکان تباہ ہوگیا اور اب تک سولہ افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع۔

شکاگو کانفرنس کے بعد پاکستان کے قبائیلی علاقوں پر کیا جانے والہ یہ چھٹا ڈرون حملہ ہے۔ پاکستان نے شکاگو کانفرنس میں ڈرن حملے بند کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔.......

/169