ابنا: اسرائیل نے حماس کے کنٹرول والے علاقوں پر فضائی حملے کئے ہیں، اسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں 4 فلسطینی بچے بھی شامل ہیں۔....... /169
2 جون 2012 - 19:30
News ID: 319662
فلسطینی اسپتال کے ذرائع کے مطابق اسرائیلی فضائی حملے میں 7 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔