29 مئی 2012 - 19:30

عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی کے تعاون سے رسالہ "گنجینہ مجمع" کا تازہ شمارہ شائع ہوا۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی – ابنا – کی رپورٹ کے مطابق عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی کے اطلاع رسانی کے ڈاریکٹوریٹ سے نکلنے والے "گنجینہ مجمع" کا شمارہ نمبر 38، 39 اور 40 شائع ہوا۔موجودہ رسالے (اردیبہشت تا تیر 1389) کے جملہ موضوعات میں "ولایت کے شانہ بشانہ: نرسوں کے اجتماع سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب"؛ "حجاب اور عفاف کے بارے میں حجت الاسلام  محسن اراکی اور حجت الاسلام سید احمد خاتمی کے بیانات"؛ "جنہوں نے حجاب اختیار کیا" اور "ایونا نیوز کے منیجروں کی جنرل سیکریٹری سے ملاقات" شامل ہیں۔ "کاروان آزادی پر صہیونی حکومت کا حملہ" فائل کے موضوعات : "آزادی کے بیڑے۔۔۔ گرفتار کارواں!"رہبر معظم انقلاب کا پیغام"، "بین الاقوامی اداروں سے عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی کے مطالبات"، "اسمبلی کے جنرل سیکریٹری کا خط کاروان آزادی کے ایک اسیر کے نام "، "تہران میں کاروان آزدای کے شہداء کی تقریب یاد آوری کا انعقاد" اور "حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری کا رد عمل" ہیں۔اسی طرح "دختران آفتاب (سورج کی بیٹیاں) فیسٹیول" کے خصوصی شمارے  مقدمات، پروگراموں کی ترتیب، تقاریر، مقالات، انٹریو، مراسم اختتامیہ اور فیسٹیول سے متعلق  موضوعات کو جگہ دی گئی ہے۔ اس خصوصی شمارے کے موضوعات حسب ذیل ہیں:حجاب؛ ایک سسٹم کی حیثیت سے (بے حجابی پر اثر انداز ہونے والے عوامل اور اس کے نتائج) / سعید مسعودی پور کے قلم سے۔خاندان اور دینی تربیت کے لئے اہم تعلیمی طریقوں کے اجراء کی ضرورت / تحریر: زہرا سادات میر مقتدائی اور سحر غفاریانحجاب کے فروغ میں میڈیا کا کردار اور اسے عملی جامہ پہنانے کے طریقے / تحریر: سیاوش پور طہماسبی، شاپور نور آذر اور آذر تاجورحجاب کے گوناگوں ابعاد کا جائزہ اور اس کے تہذیبی اور تربیتی نتائج کو یکجا کرنے کے طریقوں کا تحلیل و تجزیہ / تحریر: فاطمہ اسفندیار، زہرا یوسفیان اور محمد صالح ہاشم زادہحجاب اور عفت کی عام بنیادوں کی تحلیل / منصورہ فصیح رامندی کے قلم سےحجاب اور عفت؛ فقہ، تاریخ اور بین الاقوامی حقوق کی روشنی میں / تحریر: لیلی و مصطفی ناصریبچوں اور نوجوانوں  میں حجاب کی برقراری کے مؤثر طریقے / مرضیہ محمد خانی کے قلم سےرسالے کی فائل دریافت کرنے کے لئے اسمبلی کے ویب سائٹ سے رجوع کریں یا یہاں کلک کریں۔.......

/169-110