27 مئی 2012 - 19:30

راولپنڈي ... راولپنڈي کے علاقے پيرودھائي ميں مسلح افراد کي سرائے پر فائرنگ چار افراد ہلاک 2 افراد زخمي ہوگئے ہيں.

ابنا: پوليس کے مطابق تھانہ پيرودھائي کے قريب واقع سرائے پر مسلح افراد نے رات گئے فائرنگ کي جس کے نتيجے ميں چار افراد ہلاک جبکہ دو زخمي ہوگئے. زخميوں کو فوري طور پر ہولي فيملي اسپتال جبکہ چار افراد کي لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہيڈ کوارٹر اسپتال راولپنڈي منتقل کر دياگيا. پوليس کے مطابق فائرنگ کاواقعہ آپس کے تنازع کا شاخسانہ ہے.  .......

/169