ابنا: افغانستان میں نیٹو حکام کے مطابق سڑک کنارے نصب بم دھماکوں کے مختلف واقعات میں نیٹو کے چار فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام نے ہلاک ہونے والے فوجیوں کی شہریت کے بارے میں کوئی تفصیل نہیں بتائی۔ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے فوجیوں میں ایک برطانوی فوجی بھی شامل ہے جس کی ہلاکت کا اعلان برطانوی وزارتِ دفاع نے کیا تھا۔....... /169
27 مئی 2012 - 19:30
News ID: 318225
افغانستان میں نیٹو حکام کے مطابق سڑک کنارے نصب بم دھماکوں کے مختلف واقعات میں نیٹو کے چار فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔