25 مئی 2012 - 19:30

وسطي ترکي ميں کار بم دھماکے کے نتيجے ميں خودکش حملہ آور اور ايک پوليس آفيسر ہلاک ہوگياہے .

ابنا: وسطي ترکي ميں کار بم دھماکے کے نتيجے ميں خودکش حملہ آور اور ايک پوليس آفيسر ہلاک ہوگياہے . ذرائع ابلاغ کے مطابق ترکي کےوسطي صوبے قيصري ميں ايک پوليس اسٹيشن کے باہر کار بم دھماکہ ہوا جس کے نتيجہ ميں خودکش حملہ آور اور ايک پوليس اہلکار ہلاک جبکہ 16 افراد زخمي ہوگئے.جن  میں 6 زخميوں کي حالت تشويشناک بتائي جاتي ہے. .......

/169