24 مئی 2012 - 19:30

مصر ميں تاريخي صدارتي انتخابات کے دوسرے اور آخري دن کي ووٹنگ مکمل ہونے کے بعد اب ووٹوں کي گنتي جاري ہے اور اخوان المسلمین کے امیدوار محمد مرسی کو برتری حاصل ہے.

ابنا: مصر کي اسلامی جماعت اخوان المسلمين نے ووٹوں کي گنتي کے دوران برتري کا دعوي کيا ہے. مصر ميں تاريخي صدارتي انتخابات کے دوسرے اور آخري دن کي ووٹنگ مکمل ہونے کے بعد اب ووٹوں کي گنتي جاري ہے. اخوان المسلمين نے پولنگ مکمل ہونے کے بعد 30 فيصد سے کاميابي کا دعوي کيا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق مقابلہ اخوان المسلمین  کے حمایتی امیدوار مرسی، ابوالفتوح صباحی اور شفیق کے درمیان جاری ہے اور انتخابات دوسرے مرحلے کی طرف  بڑھ رہے ہیں۔ .......

/169