ابنا: پاکستان کے شہرنواب شاہ کے قريب رين شاخ کے مقام پر قومي شاہراہ پر کوچ پر فائرنگ کي گئي ہے جس کے نتيجے ميں7افراد ہلاک اور متعدد زخمي ہو گئے ہیں.
پولیس نے واقعہ اور ہلاکتوں کي تصديق کر دي ہے. پولیس کا کہنا ہےکہ ابتدائي معلومات کے مطابق دہشتگرد بس ميں ہي سوار تھے، جو کراچي سے کوہاٹ جارہي تھي. واقعہ کے بعد قريبي اسپتالوں ميں ايمرجنسي نافذ کر دي گئي ہے۔........
/169