ابنا: گذشتہ ہفتے ان کے خلاف گواہوں کے بیانات ریکارڈ کئے گئے تھے۔ طارق ہاشمی پر دہشتگردوں کے ساتھ تعاون کرنے کا الزام ہے اور ان کے قریبی ساتھیوں نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے طارق ہاشمی کے کہنے پر دہشتگردوں کو ہتھیار اور فنڈ فراہم کئے ہیں۔ طارق ہاشمی کو سعودی عرب کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔ عراقی حلقوں کا کہنا ہےکہ عراق میں جاری دہشتگردی میں سعودی عرب ملوث ہے اور آل سعود دہشتگردوں کو مالی اور سیاسی مدد دے رہی ہے۔
.......
/169