18 مئی 2012 - 19:30

شام کے ٹی وی نے اعلان کیا ہے کہ شام کے علاقہ دیر الزور میں گاڑی میں نصب بم دھماکہ ہوا ہے۔

ابنا:  شام کے علاقہ دیر الزور میں گاڑی میں نصب بم دھماکہ ہوا ہے۔شامی ذرائع کے مطابق اس بم دھماکے میں بعض فوجی اہلکار اور عام شہری ہلاک ہوئے ہیں جن کی دقیق تعداد کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

.......

/169